ہیڈلائنز


چمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا ،ایسا نظام لائیں گے جو کرپشن کلچر ختم کرے گا:عمران خان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے وہ ملک میں ایسا نظام لے کر آئیں گے جو کرپشن کے کلچر کو ختم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کہاکہ وہ ایک چمپیئن ہیں اور چمپیئن کبھی ہار نہیں مانتا اپنی غلطیوں سے سیکھتاہے اور خود کو بہتر سے بہتر کرنا ہی اصل کامیابی کی نشانی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر ان کی حکومت آئی تو وہ ملک میں ایسا نظام لے کر آئیں گے جو کرپشن کے نظام کا خاتمہ کرے گا۔

 

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 69%
Wind: E at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ