ہیڈلائنز


یوٹرن کے بادشاہ عمران خا ن: پرویز رشید

Written by | روزنامہ بشارت
 

اسلام آباد - وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہاہے کہ عمرا ن خان یو ٹرن کے بادشاہ ہیں اور انہوں نے لوکل کمیشن کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کر کے ایک بار پھر یوٹرن لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہاکہ عمرا ن خان اس لوکل کمیشن پر اپنی تین پریس کانفرنس میں اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں اور آج اسی پر تنقید کر رہے ہیں ۔ان کا کہناتھاکہ عمران خا ن کو وہی کمیشن اور عدلیہ چاہیے جو ان کے حق میں فیصلہ دے اور اسے لیے عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیاہے ۔

Clear

9°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 55%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Sunny
Wednesday 7°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 13°C Sunny
Friday 10°C / 14°C Sunny
Saturday 12°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ