ہیڈلائنز


قومی سیرت کونسل کے تحت میلاد النبی (ص) کانفرنس کل بروز بدھ اسلام آباد میں ہوگی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: قومی سیرت کونسل پاکستان کے زیر اہتمام قومی میلاد النبی ﷺ کانفرنس کل منعقد کی جا رہی ہے۔ بروز بدھ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس، اسلام آباد میں منعقد کی جانے والی کانفرنس کی صدارت وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر سید امین الحسنات شاہ کریں گے، جبکہ چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری مہمان خصوصی ہوں گے۔ کانفرنس کا خطبہ استقبالیہ ڈاکٹر پیر نور الحق قادری دیں گے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ ناصر عباس جعفری، وفاقی وزیر احسن اقبال، مولانا سمیع الحق، سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان، علامہ ریاض حسین، اور حیدر عباس رضوی خطاب کریں گے۔

Mostly clear

25°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ