ہیڈلائنز


جی ایچ کیو کا بڑھتا ہوا کردار سیاسی حکومتوں کی ناکامی ہے، جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: مسلح افواج کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل مرزا اسلم بیگ نے کہا ہے کہ زوال پذیر سپر طاقت ہمارے خطہ میں بھارتی پالیسی کو آگے بڑھا رہی ہے۔ مشرقی سرحد پر فائرنگ کے واقعات طالبان اور لشکر طیبہ سمیت اہم ایشوز پر جان کیری نے پھر وہی بات کی جو پہلے بھارت دہراتا رہا ہے اور ہماری بدقسمتی کہ ہماری خارجہ پالیسی اتنی ہی نحیف ہے جتنے سرتاج عزیز ضعیف ہیں۔ امریکی خواب وہی ہے جو افغانستان پر حملہ کے وقت دیکھا تھا، موقر روزنامہ کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو کا بڑھتا ہوا کردار سیاسی حکومتوں کی ناکامی ہے۔ دنیا کو خوب معلوم ہے کہ بڑے فیصلے کہاں ہوتے ہیں اس لئے اشرف غنی بھی وہیں جاتے ہیں اور جان کیری بھی۔  
Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ