ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف لندن میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی اور دہشت گردوں کی بیرونی امداد روکنے پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے سپہ سالار کا برطانیہ میں اہم مشن جاری۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف لندن پہنچے تو ہوا شاندار استقبال۔ برطانوي فوج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جنرل سر نکلس ہوگٹن نے پرتپاک خیرمقدم کیا۔ پاکستانی سپہ سالار ٹین ڈاؤننگ اسٹريٹ پہنچے تو برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے خوش آمدید کہا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی اور دہشت گردوں کو بیرونی امداد روکنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاقاتی سلامتی اوردفاعی شعبوں میں تعاون پر بھی بات ہوئی۔ آرمی چیف نے برطانوی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سرکم ڈروچ  سے بھی ملاقات کی ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 39%
Wind: S at 11.27 km/h
Tuesday 25°C / 36°C Sunny
Wednesday 23°C / 32°C Thunderstorms
Thursday 26°C / 31°C Scattered thunderstorms
Friday 23°C / 35°C Sunny
Saturday 27°C / 39°C Sunny
Sunday 29°C / 41°C Sunny
Monday 33°C / 42°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ