ہیڈلائنز


3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کوانسداددہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پرعملدرآمدکے اجلاس میں آگاہ کیاگیاہے کہ سوائے پنجاب حکومت کے کسی صوبے نے اب تک ایکشن پلان کے دیئے گئے اہداف کے بارے میں وفاقی حکومت کورپورٹ پیش نہیں کی۔ جس پروزیراعظم نے وزیرداخلہ چوہدری نثار اوروزیرخزانہ اسحق ڈارکوہدایت کی ہے کہ وہ تینوں صوبائی حکومتوں سے رابطہ کرکے اس عمل کوتیزکریں اورچند یوم میں وہ پھرقومی ایکشن پلان پر عملدر آمدکوچیک کرنے کیلیے جائزہ اجلاس منعقد کریں گے۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: E at 11.27 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ