ہیڈلائنز


عمران سےشادی کے بعد منفی ردعمل پر ریحام خان نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ بند کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ ان کا اب کوئی فیس بک اکاؤنٹ نہیں ہے۔ عمران خان سے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر منفی درعمل سے دلبرداشتہ ہوکر ریحام خان نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیاجس پر ان کے 89,700 فالوورزتھے جب کہ شادی کے بعد ٹویٹر پر ریحام خان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے چند روز قبل ہی ٹی وی اینکر ریحام خان سے شادی کی ہے اور ان دونوں کی شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پرافواہوں کاسلسلہ جاری رہا۔

Cloudy

18°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 64%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ