ہیڈلائنز


عمران خان نے شرما کر اور ریحام خان نے کھڑک کر’’ قبول ہے، قبول ہے‘‘ کہا، مفتی سعید

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کہا ہے کہ عمران خان نکاح کے دوران قبول ہے قبول ہے پر شرماتے رہے جب کہ ریحام خان کھڑک کر قبول ہے قبول ہے کہتی رہیں۔ مفتی سعید نے کہا ہے کہ عمران خان نکاح کے دوران قبول ہے قبول ہے پر شرماتے رہے جب کہ ریحام خان کھڑک کر قبول ہے قبول ہے کہتی رہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ نکاح ختم ہونے پرچھوارے پھینکے  گئےتو ریحام خان نے کیچ کر کے کھایا اور ونس مور کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ عمران خان نے ریحام خان کے ساتھ 2 روز قبل ہی بنی گالہ میں نکاح کیا اور پھر اگلے روز عمران خان کے ولیمے کی تقریب انتہائی سادگی سے ادا کی گئی۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 83%
Wind: SE at 6.44 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ