ہیڈلائنز


عمران خان اور ریحام خان ہنی مون کیبجائے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہاں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان شادی کے بعد ہنی مون کی بجائے عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ عمران خان کے قریبی ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے جس کا فیصلہ تاحال فائنل نہیں ہو سکا لیکن دونوں میاں بیوی ہنی مون کی بجائے عمرہ کی ادائیگی کرنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان نے 2 روز قبل ہی ریحام خان سے بنی گالہ میں شادی کی اور گزشتہ روز ان کے ولیمے کی تقریب بھی انتہائی سادگی سے منعقد کی گئی۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Sunny
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ