ہیڈلائنز


جو ہار کو نہیں سنبھال سکتا، وہ جیتنا نہیں سیکھ سکتا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخاب ہارنے پر ہر طرف رونا دھونا لگا ہوا ہے، حالاں‌ کہ ایک بچہ پہلی بار الیکشن لڑ کر91000ووٹ لے گیا، اتنے ووٹ لے کربھی رونا دھونا لگا رکھا ہے، جو کسی طور مناسب نہیں
پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ 21 سال میں نے انھوں نے ہار جیت کا سامنا کیا ہے، جو ہار کو نہیں سنبھال سکتا، وہ جیتنا نہیں سیکھ سکتا، جو ہار سے ڈر جاتا ہے وہ نواز شریف بن جاتاہے.
واضح رہے کہ عمران خان نے لودھراں میں شکست پر اپنے ورکرز کو ٹویٹر کے ذریعے پیغام دیا تھا کہ کا میاب لوگ، ادارے اور قومیں اپنی ناکامیوں سے سبق سیکھتی ہیں۔ غلطیوں کا تجزیہ کرنے کے بعد ان پرقابو پا کر ہی مضبوطی آتی ہے

Mostly cloudy

11°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 82%
Wind: N at 6.44 km/h
Sunday 8°C / 18°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 22°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ