ہیڈلائنز


العززیہ کیس میں ضمنی ریفرنس کیلیے ان کا بیان ریکارڈ

Written by | روزنامہ بشارت

نیب ذرائع کے مطابق،سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیز اسٹیل اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ کے ضمنی ریفرنسز کی تیارہورہے ہیں جبکہ ضمنی ریفرنسزڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کی زیرنگرانی تیارکئےجارہے ہیں، نئےضمنی ریفرنس میں بیرونی ملک سےحاصل دستاویزات شامل کی جارہی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب راولپنڈی نے العززیہ کیس میں ضمنی ریفرنس آئندہ ہفتے احتساب عدالت میں دائر کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
 ضمنی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا بیان ریکارڈ کروایا جائے گا اور اس بیان کو ضمنی ریفرنس کاحصہ بنایا جائے گا جس کیلئے نیب راولپنڈی نے نوازشریف کو آج  صبح 11بجے طلب کررکھا ہے۔

Sunny

11°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: NW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 18°C Cloudy
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ