ہیڈلائنز


فوجی عدالتیں دس سے پندرہ دنوں میں کام شروع کر دینگی، پرویز رشید

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 10 سے 15 دن نہیں لگیں گے کہ فوجی عدالتیں کام شروع کر دیں گی، دہشت گردی کے مقدمات میں گواہوں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد مارے گئے اور جن لوگوں کے ساتھ دہشت گرد فون پر رابطے میں تھے ان کو پکڑنا ایجنسیوں کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تنظیمیں جو دہشت گردی میں ملوث ہیں انہیں کالعدم قرار دیا گیا ہے جبکہ کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 41%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 20°C / 29°C Sunny
Friday 20°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ