ہیڈلائنز


صدر مملکت ممنون حسین نے 21ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کردیئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے 21ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کردیئے ہیں جس کے بعد اب یہ ترامیم آئین کا باضابطہ حصہ بن گئی ہیں۔ آئین کے تحت 21ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ بل کی سمری ایوان صدر کو بھجوائی گئی تھی جس پر صدر مملکت ممنون حسین نے دستخط کردیئے ہیں، صدر مملکت کے دستخط کے بعد اب یہ ترامیم آئین کا حصہ بن گئی ہیں اور آج ہی سے لاگو ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی اور سینیٹ نے آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترامیم منظور کی تھیں جس کے تحت 2 برس کے لئے فوجی عدالتوں کا قائم کی جانی تھیں جن میں دہشتگردوں کے خلاف مقدمات کی تیز سماعت ہوگی۔

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 47%
Wind: NW at 11.27 km/h
Sunday 20°C / 27°C Partly cloudy
Monday 18°C / 27°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 27°C Mostly sunny
Thursday 22°C / 25°C Sunny
Friday 20°C / 25°C Sunny
Saturday 21°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ