ہیڈلائنز


مریم نوازنےعدالت میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں۔جعلسازی بھی ایک جرم ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌‌ خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف،انکی بیٹی کومعلوم ہےوہ مجرم ٹھہرائےجائیں گے، جب نیب تحقیقات کرے گی تومزید کرپشن کے کیسز سامنےآئیں گے، شہبازشریف کی جعلی آشیانہ ہاؤسنگ ٹپ آف آئس برگ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوازشریف،انکی بیٹی کومعلوم ہےوہ مجرم ٹھہرائےجائیں گے، اسی لئے سپریم کورٹ،نیب ،خصوصا ضمنی ریفرنس پرحملے کررہے ہیں۔

imrn-2
عمران خان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں مریم نواز چاراپارٹمنٹس کا بینیفشل اونرقراردیا گیا ہے ، مریم نوازنےعدالت میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں۔جعلسازی بھی ایک جرم ہے۔
سربراہ تحریک انصاف نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن پر کہا کہ کہ شہبازشریف کی جعلی آشیانہ ہاؤسنگ ٹپ آف آئس برگ ہے، تحقیقات ہوں گی توکرپشن کےمزیدبڑے کیسزسامنے آئیں گے۔
انکا ایک اور ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ میٹرو،اورنج لائن،سستی روٹی منصوبےکےمعاہدےخفیہ رکھےگئے، پنجاب روڈکنسٹرکشن اوردانش اسکولزمیں بڑےکک بیکس لئےگئے، شہبازشریف نشانہ بنائے جانےکارونا کیوں رورہےہیں

imran-11

Mostly cloudy

11°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 82%
Wind: N at 6.44 km/h
Sunday 8°C / 18°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 22°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ