ہیڈلائنز


آڈیٹر کی رپورٹ اور غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات پر مبنی جواب جمع کرادیا

Written by | روزنامہ بشارت

نون لیگ نے چیئرمین پارٹی راجہ ظفر الحق کا بیان حلفی ،آڈیٹر کی رپورٹ اور غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات پر مبنی جواب جمع کرادیا۔
جواب میں الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے بتایا گیا کہ نون لیگ کسی ممنوعہ ذرائع سے فنڈنگ حاصل نہیں کررہی۔
درخواست گزار نے ختم ہوجانےوالے قوانین کا حوالہ دیا،سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے دائر درخواست خارج کی جائے۔
سربراہ الیکشن کمیشن نے جواب کی کاپی پی ٹی آئی وکیل کو فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت یکم فروری تک ملتوی کردی۔

Sunny

11°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: NW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 18°C Cloudy
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ