ہیڈلائنز


بھارتی فوج کی رواں ہفتے مسلسل چوتھی بارسیزفائر کی خلاف ورزی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : بھارتی فوج کی جانب سے نکیال سیکٹرپر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس سے خاتون سمیت 2 افراد شہید جبکہ 6 ماہ کی بچی اور 2 خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فائرنگ سے 33 سالہ دل محمد ولد جان محمد اور 25 سالہ نفیسہ کامران شہید ہوگئیں۔
بھارتی فوج کی فائرنگ سے سے زخمی ہونے والوں میں 26 سالہ صاحبہ ماجد، 6 ماہ کی بچی نور ماجد اور 38 سالہ نسیمہ خادم حسین شامل ہیں

Mostly cloudy

11°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 82%
Wind: N at 6.44 km/h
Sunday 8°C / 18°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 22°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ