ہیڈلائنز


جلسے میں تقریر کرنے والے زیادہ اورسننے والے کم تھے

Written by | روزنامہ بشارت

پارلیمنٹ پرلعنت بھیجی گئی، ن لیگ کسی پر لعنت بھیجنے والی سیاست نہیں کرتی،مجھے صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی دھمکیاں دی گئی،ہمت ہے تو صوبائی اسمبلی توڑ کر عوام کے پاس جائیں ،لعنت کی سیاست دفن ہوجاے گی۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قومی اسمبلی کی مدت میں 4ماہ باقی ہیں وعدہ ہے کہ ایک سیکنڈ بھی کم نہیں ہوگا،حکومت اپنی مدت ہر صورت پوری کرے گی۔
وزیراعظم نے کہا کہ ن لیگ نے ہمیشہ صوبوں کو ملانے کی بات کی ہے اور کبھی تفریق کی بات نہیں کی، عوام کو ملک کے تمام صوبوں میں ن لیگ کے منصوبے نظر آئیں گے، ہمیں عدالتوں میں گھسیٹا گیا اور دھرنے ہوئے لیکن ہم عوامی خدمت سے پیچھے نہیں ہٹے، ہمارے سیاسی مخالفین کے پاس بھی حکومتیں ہیں لیکن وہ کوئی کام نہیں کرسکے۔

Mostly cloudy

11°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 82%
Wind: N at 6.44 km/h
Sunday 8°C / 18°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 22°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ