ہیڈلائنز


مشعال ریڈیو امریکی ایجنسی سی آئی اے کے لیے کام کررہا تھا

Written by | روزنامہ بشارت

حساس ادارے کی رپورٹ پر وزارت داخلہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پر مشعال ریڈیوکی نشریات بندکردی۔
وزارت داخلہ نے بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور اسلام آباد کا دفتر بھی سیل کردیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن میں بتایا گیا کہ مشعال ریڈیو امریکی ایجنسی سی آئی اے کیلئے کام کررہا تھا، مشعال ریڈیو نے وائس آف امریکا کی فریکونسی چوری کر رکھی تھی۔
فورسز نے پاک افغان بارڈر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے عمر ایف ایم ریڈیو ٹاور کو تباہ کردیا، دشمنوں کی جانب سے ریڈیو ٹاور تویٰ طوئی کے قریب نصب کیا گیا تھا۔
زرائع کے مطابق ٹاور کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈا نشر کیا جارہا تھا، اس پروپیگنڈے سے شہری کو غلط پیغام دیا جارہا تھا۔

Showers

13°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 78%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Sunday 9°C / 18°C Mostly sunny
Monday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 13°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ