ہیڈلائنز


اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق دھاندلی سامنے آنے پر مستعفی ہو جائیں، جہانگیر بدر

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ این اے ایک سو بائیس میں تیس ہزار سے زائد ووٹ جعلی قرار دیئے گئے ہیں۔ ایاز صادق دھاندلی سامنے آنے پر مستعفی ہو جائیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل نے این اے ایک سو بائیس کے مکمل ووٹ آڈٹ کا حکم دیا تھا۔ ابتدائی نتائج موصول ہو گئے ہیں۔ تیس ہزار سے زائد کاؤنٹر فائلز پر پریزائیڈنگ آفیسر کی مہر ہی موجود نہیں۔ سو سے زائد پولنگ بیگز میں فارم چودہ اور پندرہ موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایاز صادق کی دھاندلی کھل کر قوم کے سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ کے سامنے آتے ہی ایاز صادق کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: E at 6.44 km/h
Friday 22°C / 32°C Sunny
Saturday 25°C / 33°C Sunny
Sunday 27°C / 33°C Partly cloudy
Monday 26°C / 33°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 30°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ