ہیڈلائنز


وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان اور وزراء کی عدم شرکت کا نوٹس لےلیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان اور وزراء کی عدم شرکت کا نوٹس لے لیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزراء اور حکومتی ارکان کی عدم حاضری پر حکومت کو سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ارکان اور وزراء کی عدم حاضری کا نوٹس لے لیا ہے اور اس سلسلے میں چیف وہپ شیخ آفتاب کو ارکان کی حاضری یقینی بنانے کا ٹاسک دیدیا ہے۔ شیخ آفتاب کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ اجلاس میں زیادہ سے زیادہ ارکان شریک ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم بھی جمعے کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 41%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 20°C / 29°C Sunny
Friday 20°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ