ہیڈلائنز


عمران خان نے خاتون صحافی ریحام خان سے شادی کی خبر کو مبالغہ آرائی پر مبنی قرار دیدیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کے حوالے سے چلائی جانے والی  مہم کو مکمل طور پر مبالغہ آرائی پر مشتمل قراردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ چند روز سے عمران خان کی میڈیا سے تعلق رکھنے والی ایک اینکر سے شادی کے خبریں چل رہی ہیں جس پر گزشتہ روز عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ان کی شادی کے حوالے سے جاری مہم مبالغہ آرائی پر مشتمل ہے۔ علاوہ ازیں عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کی صحافی ریحام خان سے شادی کی سختی سے تردید کی ہے۔

Sunny

12°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 79%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Tuesday 16°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 18°C Scattered showers
Friday 11°C / 14°C Showers
Saturday 9°C / 17°C Mostly cloudy
Sunday 11°C / 16°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ