ہیڈلائنز


اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری

Written by | روزنامہ بشارت

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کا اجلاس جاری ہے۔

اجلاس میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ، وزیرخارجہ خواجہ آصف، وزیردفاع خرم دستگیر سمیت دیگر سیاسی رہنما موجود ہیں۔

سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی جانب سے امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پرپارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ دی جارہی ہے جس کی روشنی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان اور پاکستان کے جوابی موقف پرتفصیلی غور کیا جارہا ہے۔

Sunny

11°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: NW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 18°C Cloudy
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ