ہیڈلائنز


لیاری گینگ وار کا اہم کردار عزیر جان بلوچ دبئی میں گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

دبئی: لیاری گینگ وار کا اہم ملزم سردار عذیر جان بلوچ دبئی ایئرپورٹ پر پکڑا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ مسقط سے دبئی پہنچا تھا، جہاں انٹرپول کے ہتھے چڑ ھ گیاتھا۔ حکام کے مطابق عذیر بلوچ کے پاس پاکستان کے علاوہ ایران کا پاسپورٹ بھی موجود ہے۔ یاد رہے کہ حکومت سندھ اور رینجرز حکام کی سفارش پر انٹرپول نے عذیر بلوچ کے ریڈ وارنٹ جاری کر رکھے تھے اور اب یہ مسئلہ درپیش آسکتاہے کہ آیا انٹرپول حکام ملزم کو ایران کے حوالے کریں گے یا حکومت پاکستان کے سپرد کریں گے۔

Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: N at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ