ہیڈلائنز


امریکی سفارتخانے کی منتقلی اقوام متحدہ قرارداد کی خلاف ورزی ہے

Written by | روزنامہ بشارت

استنبول میں جاری او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ آصف نے خطاب کیا۔
اپنے خطاب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بیت المقدس اسلام کا قبلہ اول ہے۔ بیت المقدس کی حیثیت تبدیل کرنے سے جذبات مجروح ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی سفارتخانے کی منتقلی اقوام متحدہ قرارداد کی خلاف ورزی ہے۔ امریکی فیصلے کی اقوام عالم مخالفت کر رہی ہیں۔ پاکستان بھی عالمی برادری کے جذبات کے ساتھ ہے۔
پاکستانی پارلیمنٹ نے امریکی فیصلے کی مذمت کی۔ فلسطینیوں کو بنیادی حقوق سےمحروم رکھا جاتا ہے۔ فلسطینیوں کے شہر، گھر اور دیہات مقبوضہ ہیں۔

Sunny

11°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: NW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 18°C Cloudy
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ