ہیڈلائنز


رکن قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ میں فلسطین کے حق میں قرار داد پیش کرنے کی مخالفت کر دی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : رکن قومی اسمبلی اور سینئر سیاستدان محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ میں فلسطین کے حق میں قرار داد پیش کرنے کی مخالفت کی ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت بنانے کے معاملے سے پاکستان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ یہ 2 ممالک کے درمیان ان کا آپسی معاملہ ہے۔ پاکستان کو اس معاملے میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیئے

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 54%
Wind: E at 17.70 km/h
Thursday 8°C / 17°C Partly cloudy
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Partly cloudy
Wednesday 6°C / 10°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ