ہیڈلائنز


لال مسجد اسلام آباد کے خطیب مولوی عبدالعزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت کی مقامی عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولوی عبدالعزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سول جج ثاقب جواد نے یہ وارنٹ سول سوسائٹی کی طرف سے ہنگامہ آرائی کیس میں دائر درخواست پر جاری کیے۔ عدالت نے یہ وارنٹ تھانہ آبپارہ کو بھجوا دیئے ہیں اور ہدایت کی ہے کہ آئندہ پیشی پر مولوی عبدالعزیز کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیاجائے۔

 

Partly cloudy

23°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 90%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ