ہیڈلائنز


اسلام آباد پولیس کی کارروائی، 2 غیر ملکیوں سمیت 83 ملزمان گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کےدوران 2 غیر ملکیوں سمیت 83 مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس کےکمانڈوز اور رینجرز نے میراں آبادی، گولڑہ اور سبزی منڈی میں رات گئے آپریشن کیا جس کے دوران 2 غیر ملکیوں سمیت 83 مشکوک افراد پکڑےگئے جبکہ بعض ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ گرفتار2 غیرملکیوں کے حوالے سے پولیس کی جانب سے شناخت ظاہر نہیں کی گئی جب کہ دیگر مشکوک افراد کو شناخت ثابت ہونے پر رہا کئے جانے کا امکان ہے۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 67%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 11°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 8°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 13°C Rain
Wednesday 8°C / 13°C Sunny
Thursday 7°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ