ہیڈلائنز


چینلز آف ایئر کرنے کی ہدایت کردی گئی

Written by | روزنامہ بشارت

پیمرا نے یہ اقدام وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد اٹھایا ہے جس کے تحت ملک بھر کے تمام نیوز چینلز آف ایئر کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ٹیلی ویژن کے علاوہ تمام چینلز بند کردیے گئے ہیں جبکہ سرکاری ٹی وی کی نشریات بدستور جاری ہیں۔

اس سے قبل پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو فیض آباد میں دھرنے کے شرکا کے خلاف آپریشن کی براہ راست کوریج نہ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 5°C / 12°C Partly cloudy
Friday 3°C / 12°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Sunny
Monday 9°C / 18°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 16°C Partly cloudy
Wednesday 8°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ