ہیڈلائنز


فیض آباد دھرنے کے مظاہرین کے خلاف پولیس اورایف سی نے آپریشن شروع

Written by | روزنامہ بشارت

فیض آباد انٹرچینج پردھرنے کے شرکاء کو دی گئی ڈیڈ لائن گزشتہ رات بجے ختم ہونے کے بعد آج صبح سیکورٹی اہلکاروں نے دھرنے کے شرکاء کو تین اطراف سے گھیر کر آپریشن کا آغاز کیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔

فیض آباد انٹرچینج پردھرنے کے شرکاء کو دی گئی ڈیڈ لائن گزشتہ رات بجے ختم ہونے کے بعد آج صبح سیکورٹی اہلکاروں نے دھرنے کے شرکاء کو تین اطراف سے گھیر کر آپریشن کا آغاز کیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔

فیض آباد دھرنے کے آپریشن کے دوران 100 کے قریب افراد زخمی ہوئے جن میں سے 60 افراد کو پمز اسپتال اور 40 کو پولی کلینک منتقل کیا گیا ہے، زخمیوں میں 30 پولیس اور 20 ایف سی جبکہ دیگر دھرنا مظاہرین شامل ہیں۔

ترجمان پمزڈاکٹرالطاف کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہےاور ایسا کوئی زخمی نہیں آیا جس کی حالت تشویش ناک ہو۔

فیصل آباد میں فیض آباد آپریشن کے خلاف چشتیہ چوک اورسمندری میں مظاہرین کی ہنگامہ آرائی، ٹائرجلا کرسرگودھا روڈ اور رجانہ روڈ بلاک کردیا گیا۔

Cloudy

11°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 66%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 5°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ