ہیڈلائنز


ہم پتے اور کھجوریں کھا لیں گے مگر اپنے موقف سے دستبراد نہیں ہوں گے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : ہم پتے اور کھجوریں کھا لیں گے مگر اپنے موقف سے دستبراد نہیں ہوں گے

فیض آباد انٹر چینج پر جاری دھرنے کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے چاول کی دیگوں اور دال روٹی کے پیکٹس پر مشتمل 6گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا ہے اور صادق آباد سے بھی لنگر کی 3گاڑیوں کو تحویل میں لیا گیا تھا اور دھرنے میں آنے والے 30افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے ایک بار پھر اپنا موقف دہرایا ہے کہ وزیر قانون زاہد حامد کے استعفی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے ۔حکومت نے دھرنے کے شرکاء کا کھانا مگر اپنے موقف سے دستبراد نہیں ہوں گے ۔۔

 

Partly cloudy

13°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 50%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 14°C Scattered showers
Sunday 11°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 14°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ