ہیڈلائنز


ہم نےجواب دیا توسیاسی برادری کا نقصان ہو گا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیرخارجہ خواجہ آصف نے آصف زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے جواب دیا تو سیاسی برادری کا نقصان ہوگا، مہربانی کریں ہمیں خاموش رہنے دیں۔
خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا کہ ہمارا ظرف بھی اجازت نہیں دیتا، زرداری صاحب محترم دانشمند ہیں، اشارہ سمجھتے ہیں، اللہ انہیں خوش رکھے۔

asif

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 13°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 20°C Partly cloudy
Friday 11°C / 19°C Scattered showers
Saturday 10°C / 15°C Scattered showers
Sunday 11°C / 13°C Showers
Monday 11°C / 16°C Scattered showers
Tuesday 12°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ