ہیڈلائنز


بلیک فرائیڈے منانے کے خلاف درخواست دائر

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : پاکستان میں بلیک فرائیڈے منانے پر پابندی عائدکی جائے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بلیک فرائیڈے منانے کے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی ، درخواست گزارکی جانب سے طارق اسد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ پاکستان میں بلیک فرائیڈےمنانے پر پابندی عائد کی جائے، جس کے بعد شہری کی درخواست پر عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو اقدامات کرنے کا حکم دیدیا ۔
درخواست میں سیکریٹری اطلاعات، سیکریٹری وزارت مذہبی امور، چیئرمین پیمرا،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ،کمشنراسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کوبھی فریق بنایا گیا ہے

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 57%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 13°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 20°C Partly cloudy
Friday 11°C / 19°C Scattered showers
Saturday 10°C / 15°C Scattered showers
Sunday 11°C / 13°C Showers
Monday 11°C / 16°C Scattered showers
Tuesday 12°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ