ہیڈلائنز


نااہل شخص کو اہل قرار دینا آئینی طور پر ناممکن ہے

Written by | روزنامہ بشارت

عوامیمسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نااہل شخص کو اہل قرار دینا آئینی طور پر ناممکن ہے، اس طرح تو اجمل پہاڑی اور عزیر بلوچ کو بھی وزیراعظم بنایا جاسکتا ہے، تاہم امید ہے کہ سپریم کورٹ انتخابی اصلاحات ایکٹ کو ختم کر دے گی جب کہ حکومت کو عدلیہ سے ٹکرانا بہت مہنگا پڑے گا۔ ختم نبوت کی شق کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے بغیر یہ کام ممکن نہیں تھا جب کہ وزیر خزانہ اور نوازشریف سب اقامے والے ہیں۔

 

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 5°C / 12°C Partly cloudy
Friday 3°C / 12°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Sunny
Monday 9°C / 18°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 16°C Partly cloudy
Wednesday 8°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ