ہیڈلائنز


جس دن اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ تفتیشی کے ہتھے چڑھے توسولین مافیہ بھول جائیں گے :بابر اعوان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ جس دن اسحاق ڈار اور رانا ثنااللہ تفتیشی کے ہتھے چڑھے تو سسولین مافیہ بھول جائیں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہناتھا کہ کہ حکومت نا ہو تو نیا الیکشن آئینی تقاضا بن جاتا ہے، جنرل جیلانی کا نامزد کردہ، ضیاالحق کے بغل بچے کے منہ سے پی سی او کے طعنے نہیں جچتے۔انہوں نے کہاکہ بیمار شخص آئینی طور پر نااہل ہو جاتا ہے جس دن اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ تفتیشی کے ہتھے چڑھے تو سسولین مافیہ بھول جائینگے۔اپوزیشن لیڈر نے بھی کہہ دیا کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں۔

Partly cloudy

13°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 50%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 14°C Scattered showers
Sunday 11°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 14°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ