ہیڈلائنز


اگرمحاز آرائی کا راستہ نہ چھوڑا گیا تو جمہوری جہاز ڈوب جائے گا

Written by | روزنامہ بشارت

سابق وزیر داخلہ سینٹر رحمان ملک نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آئندہ عام انتخابات کیلئے نئی مردم شماری کو لازم قرار دیا ہے جبکہ جلد الیکشن کی خواہشمند تحریک انصاف آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ایوان میں نہیں آرہی۔

سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے جمہوریت کی کشتی کو حالات کی بے رحم لہروں کے سپرد کر دیا ہے اگرمحاز آرائی کا راستہ نہ چھوڑا گیا تو جمہوری جہاز ڈوب جائے گا، نظام بچانے کیلئے حکومت کو محاز آرائی کا راستہ ترک کرنا ہوگا۔

Cloudy

11°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 66%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 5°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ