ہیڈلائنز


قرضےاور بین الاقوامی معاہدے سے روکنے کا حکم

Written by | روزنامہ بشارت

بیرسٹر ظفر اللہ خاں کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے سی پیک کے تحت تمام معاہدے اور قرضے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر کیے۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ چین بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے قرضہ دینے کے لیے اس ڈیم کے مالکانہ حقوق مانگ رہا ہے، اگر ڈیم کے مالکانہ حقوق غیر ملک کو دیے گئے تو پاکستان کے مفادات کو شدید نقصان پہنچے گا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ حکومت کو پابند کیا جائے کہ وہ تمام معاہدے اور قرضے حاصل کرنے سے پہلے پارلیمنٹ میں زیر بحث لائے۔ عدالت حکومت کو پارلیمنٹ کی منظوری تک قرضے یا بین الاقوامی معاہدے سے روکنے کا حکم دے

 

Mostly cloudy

12°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 38%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 20°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Scattered thunderstorms
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 14°C Scattered showers
Monday 11°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ