ہیڈلائنز


آرمی چیف نے دشمن کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت
راولپنڈی : چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرزراولپنڈی کادورہ کیا،آرمی چیف کوایل اوسی اور مختلف فارمیشنزکی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آج راولپنڈی میں کورہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے آرمی چیف کااستقبال کیا۔کورہیڈکوارٹرزمیں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو مختلف فامیشنزکی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیاگیا۔جبکہ لائن آف کنٹرول کی صورتحال پربریفنگ بھی دی گئی۔آرمی چیف نے فوج کی آپریشنل تیاریوں پراظہاراطمیان کیا۔ اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاکہ مشرقی سرحدوں بشمول ایل اوی پرہرخطرے کاسامناکرنے کوتیارہیں۔بھارت کی جانب سے فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کابھرپورجواب دیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ مشرقی سرحد پرخطرات سے نمٹنے کیلئے تیارہیں۔
Mostly clear

6°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 94%
Wind: NNE at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 11°C Mostly cloudy
Thursday 5°C / 12°C Mostly cloudy
Friday 4°C / 12°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Sunny
Monday 9°C / 16°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ