ہیڈلائنز


ملک بھر کی سینٹرل جیلوں میں پھانسی گھاٹ بنانے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: حکومت نے دہشت گردوں کو سنائی جانے والی سزائے موت پر فوری عمل درآمد کے لئے ملک بھر کی سینٹرل جیلوں میں پھانسی گھاٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیل قوانین کے تحت اس وقت صرف ڈسٹرکٹ جیل ہی میں سزائے موت پر عملد رآمد کرایا جاتا ہے لیکن موجودہ حالات میں دہشتگردوں کی سینٹرل جیل سے ڈسٹرکٹ جیل منتقلی کے دوران دہشت گردوں کے ساتھیوں کے حملوں کے پیش نظر سنٹرل جیلوں میں پھانسی گھاٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لئے ٹھیکیداروں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔

Thunderstorms

25°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 93%
Wind: E at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ