ہیڈلائنز


لیگی رہنمائوں کی بڑئی تعداد نے نواز شریف کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد :  نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہاکہ ن لیگ کے ستر رہنماؤں نے نواز شریف کے حکم پر لبیک کہنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ نواز شریف کے بلانے پر مسلم لیگ کے 188میں سے دس ممبرز آئے تھے، جبکہ دس پندرہ کو گھروں سے اٹھا کر پولیس کے ذریعے، لالچ دے کر اور مجبور کر کے لایا گیا۔جس سے صاف ظاہر ہے کہ مسلم لیگ ن اب اپنی پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت تک کنفرم رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے اسی لوگ پارلیمانی اجلاس میں نہیںآئے۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بھی جذباتی ہو کر اجلاس میں کافی باتیں کیں اور کہا کہ ہم نے محاذ آرائی نہیں کی بلکہ ہمارے خلاف محاذ آرائی ہو رہی ہے۔
Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 57%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 13°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 20°C Partly cloudy
Friday 11°C / 19°C Scattered showers
Saturday 10°C / 15°C Scattered showers
Sunday 11°C / 13°C Showers
Monday 11°C / 16°C Scattered showers
Tuesday 12°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ