ہیڈلائنز


انتخابات میں کسی بھی وجہ سے تاخیر نہیں ہونی چاہیئے

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے زیادہ تر ارکان نواز شریف کے ساتھ نہیں۔ پارٹی کے لوگ خود کو نواز شریف سے الگ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے حکومت اپنی مدت سے پہلے ہی ختم ہوجائے۔ حکومت ختم ہونے کے بعد 90 روز میں الیکشن ضروری ہیں۔

خیبر پختونخواہ میں شجر کاری مہم سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ درختوں کی کٹائی کرنے والوں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔ ٹمبر مافیا کو کسی صورت درختوں کی کٹائی نہیں کرنے دیں گے۔

Sunny

11°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: NW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 18°C Cloudy
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ