ہیڈلائنز


15جنوری 2018تک اپنے اسلحہ لائسنسوں کو سیمی آٹو میٹک اسلحہ لائسنوں میں تبدیل کروالیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ممنوعہ بور کے تمام اسلحہ لائسنس معطل کردیئے ہیں اور تمام لائسنس ہولڈروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15جنوری 2018تک اپنے اسلحہ لائسنسوں کو سیمی آٹو میٹک اسلحہ لائسنوں میں تبدیل کروالیں۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ، ڈی سی او ز اور پولیٹکل ایجنٹوں کوہدایت کی گئی ہے کہ لائسنس یافتہ خود کار اسلحہ رکھنے والے افراد اسلحہ ڈسٹرکٹ انتظامیہ کودے کر 50ہزار فی کس وصول کرنے بھی مجاز ہونگے۔15جنوری کے بعد تمام خود کار اسلحہ لائسنس منسوخ تصور ہونگے۔

Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ