ہیڈلائنز


آئندہ انتخابات نئے مردم شماری پر ہی کرانے ہوں گے

Written by | روزنامہ بشارت

مردم شماری ہوچکی ہے اور خیبرپختون خوا و بلوچستان کی نشستیں بھی بڑھ چکی ہیں جب کہ پنجاب کی کم ہوگئی ہیں، اس لیے آئندہ انتخابات نئے مردم شماری پر ہی کرانے ہوں گے اور اگر پرانی مردم شماری پر انتخابات ہوئے تو آئینی بحران پیدا ہوجائے گا۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پرانی مردم شماری پر الیکشن سے سیاسی تنازعات سراٹھائیں گے، اس لیے سب جماعتوں کو چاہئے کہ مل کر بیٹھیں اور اتفاق رائے سے حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی بل کو منظور کرائیں تاکہ 2018 کے عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوسکیں، جمہوری تسلسل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ