ہیڈلائنز


آئندہ الیکشن میں حصہ لوں گا

Written by | روزنامہ بشارت

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے بعد آئینی ترمیم قومی ذمہ داری ہے، آئندہ الیکشن میں حصہ لوں گا ، کارکردگی پرکوئی بات نہیں کرتا بس چھکے چوکے مارتا ہے۔

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کے بعد آئینی ترمیم قومی ذمہ داری ہے، یہ کسی جماعت کا نہیں پورے پاکستان کامسئلہ ہے، جلدآئندہ ہفتے آئینی ترمیم پاس ہوں تاکہ حلقہ بندی کی جاسکے، حلقےمیں تمام ترقیاتی کام وقت پر مکمل ہوں گے۔

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ حکومت میں نہیں لیکن میری پارٹی کی حکومت ہے، حکومت میں نہیں تواس کامطلب یہ نہیں کہ حکومت پرتنقیدکروں، بہت سی سامنےآنےوالی خبریں درست نہیں ہوتیں، کسی وزیر کے لئے کہنا کہ کام کیا یا نہیں یہ مناسب نہیں۔

سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ وزارت سے مستعفی ہونے بعد اپنی کارکردگی پر روشنی ڈالی تھی، پریس کانفرنس سے پہلے افواہیں اڑ گئیں کہ پارٹی چھوڑنے والا ہوں، کارکردگی پرکوئی بات نہیں کرتا بس چھکے چوکے مارتا ہے، اب یہ رہ گیا کہ کس نے کس کو تھپڑ مارا اور کس کو گالی دی۔

انکا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، آئندہ الیکشن میں حصہ لوں گا، قومی شناختی کارڈ سےمتعلق سخت گیرپالیسی اختیارکی تھی، ٹک ٹک 

Sunny

11°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: NW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 18°C Cloudy
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ