ہیڈلائنز


اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر بینظیر بھٹو کی حکومت گرائی

Written by | روزنامہ بشارت

شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ نیب عدالت کے باہر مریم نواز کی سالگرہ منانا کارکنوں کا سیاسی حق ہے لیکن سرکاری وسائل استعمال کرنا اور شاہی پروٹوکول دینا غلط ہے، ہم پہلے بھی کہتے تھے اور اب بھی کہتے ہیں نیب کا سندھ والوں کے ساتھ رویہ متعصبانہ ہے جب کہ انہیں نواز لیگ سے محبت ہے، میری گرفتاری کے وارنٹ تک جاری نہیں ہوئے حبس بیجا میں رکھا جارہا ہے۔

نواز شریف کا استقبال کارکنوں کا حق ہے، نواز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب کو ایئرپورٹ تک رسائی نہیں دی گئی جب کہ مجھے ایئرپورٹ کے اندر سے گرفتار کیا گیا، نواز شریف آمروں کی پیداوار ہیں وہ کن نظریات کی بات کرتے ہیں، ماضی میں اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر بینظیر بھٹو کی حکومت گرائی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوری اتحاد بناکر آمروں سے پیسے لیے جب کہ آصف علی زرداری نے 11 سال جیل کاٹی،جیل پیپلز پارٹی کارکنان کا دوسرا گھر ہے۔

Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ