ہیڈلائنز


3 ہزار افغان طلبہ و طالبات کو 6 مختلف شعبہ جات میں گریجویشن سے پی ایچ ڈی لیول تک اسکالر شپ دی جائے گی

Written by | روزنامہ بشارت

ایچ ای سی کی جانب سے افغانستان کے مزید 3 ہزار طلبہ و طالبات کو پاکستانی جامعات میں 6 مختلف شعبہ جات میں گریجویشن سے پی ایچ ڈی لیول تک اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ علامہ اقبال اسکالرشپ اسکیم کے پہلے مرحلے کے 3ہزار اسکالر شپس میں سے اب تک 2 ہزار 928 طلبا کی سلیکشن کی جاچکی ہے۔

Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ