ہیڈلائنز


چیف جسٹس نے دہشتگردی کے مقدمات سے متعلق اجلاس 24 دسمبر کو طلب کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے دہشت گردی کے مقدمات جلد نمٹانے کے لئے تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کا اہم اجلاس 24 دسمبر کو سپریم کورٹ میں طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس اور انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے انچارج نگراں ججز شرکت کریں گے جس میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت مقدمات کو جلد نمٹانے سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا جائے گا جب کہ تمام عدالتوں کو دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی رپورٹ آئندہ منگل تک سپریم کورٹ میں جمع کرانے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہے

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 43%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 31°C Sunny
Wednesday 24°C / 31°C Sunny
Thursday 24°C / 30°C Sunny
Friday 24°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ