ہیڈلائنز


احتساب بلاامتیاز اور قانون کے مطابق ہوگا

Written by | روزنامہ بشارت

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی گرفتاری عدالت وارنٹ جاری ہونے پر ہوئی ،کسی کے ساتھ ناانصافی کا تاثر درست نہیں، اب احتساب بلاامتیاز اور قانون کے مطابق ہوگا

چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب کسی سے کسی قسم کافرق کسی بھی بنیادپرروانہیں رکھے گا،شرجیل میمن کےخلاف ریفرنس مجازعدالت کے پاس زیرسماعت ہے،ان کے وارنٹ گرفتاری کا اجرا مجاز عدالت نے کیا،جاوید اقبال کاکہناتھا کہ نیب نے عدالتی حکم کی تعمیل میں عملدرآمدکیاہے۔

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 74%
Wind: E at 11.27 km/h
Wednesday 8°C / 14°C Sunny
Thursday 7°C / 14°C Sunny
Friday 9°C / 15°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 17°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 9°C / 15°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ