ہیڈلائنز


آئین سے کھیلنا اور مرضی سے تبدیل کرنا کچھ طبقات کا موروثی کام ہے

Written by | روزنامہ بشارت
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی پرعدالت نے انصاف نہیں کیا۔
 
گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ آئین سے کھیلنا اور مرضی سے تبدیل کرنا کچھ طبقات کا موروثی کام ہے، ہمارے تین سابق فوجی سربراہ ملک سے باہر تھنک ٹینکس میں بیٹھے ہیں۔ پاکستان کو جس طرح کے بحران کا سامنا آج ہے ملکی تاریخ میں کبھی نہیں تھا۔
 
سینئر سیاستدان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے دو مرتبہ آئین توڑا اور عدالت عظمی نے مشرف کو آئین میں تبدیلی کا اختیار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ مجھے مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنانے کا مشورہ دیا تھا جس پرمیں نے انکار کیا
Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ