ہیڈلائنز


امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیرخارجہ خواجہ آصف اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باوجوہ سے ملاقات کریں گے۔

امریکی وزیرخارجہ ایک روزہ دورے کے دوران پاکستان کی سول اورعسکری قیادت سے باہمی تعلقات،افغانستان میں امن اوراہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

دورہ پاکستان کے ایجنڈے میں پاک امریکا تعلقات،افغانستان میں قیام امن، دہشت گرد گروپوں کے خلاف مشترکہ ایکشن اور خطے میں سلامتی کے امورزیر غور آئیں گے۔

Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ