ہیڈلائنز


حکومت ٹیکس نادہندگان،منی لانڈرنگ کرنیوالوں کوبچارہی ہے

Written by | روزنامہ بشارت

حکومت کاشہریوں کوقرضوں تلےدباناشرمناک ہے، قیمتیں بڑھانے کامقصد کرپشن مافیازکوتحفظ دیناہے۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ معیشت کا بوجھ ہرسال عوام پر ڈال دیا جاتاہے، اس باربھی حکومت نے 400اشیاپردرآمدی ڈیوٹی بڑھادی، ہرسال10ارب ڈالرغیرقانونی طورپربیرون ملک بھیجےجاتےہیں۔

ملکی آمدن میں کمی کاخطرہ منڈلارہاہے، حکومت ٹیکس نادہندگان،منی لانڈرنگ کرنیوالوں کوبچارہی ہے۔

 

Showers

13°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 80%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Sunday 9°C / 18°C Mostly sunny
Monday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 13°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ